👈یہ فارم ان لوگوں کے لیے ہے جو صرف گورنمنٹ حج سکیم 2026 پاکستان کے تحت حج پر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔اور دعوت اسلامی کے شعبہ حج و عمرہ کے ذریعے حج گروپس میں شامل ہو کر اس مقدس فریضہ کو انجام دینا چاہتے ہیں۔
👈 دعوت اسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے تحت عاشقان رسول کی حج و عمرہ کے طریقے،مناسک و مسائل, حاضری مکۃ المکرمہ و مدینۃ المنورہ کے اداب اور زیارات کے متعلق تربیت کی جاتی ہے۔
👈 یاد رہے حج و عمرہ کے لیے دعوت اسلامی کا کوئی پرائیویٹ کاروان نہیں ہے۔مجلس حج و عمرہ دعوت اسلامی اپ کی گورنمنٹ حج اسکیم کی درخواست قبول یا مسترد ہونے کی ذمہ دار نہیں ہے۔نیز حج اخراجات کا تمام تر لین دین متعلقہ بینک کے ذریعے ہوگا۔اور تمام معاملات گورنمنٹ اسکیم حج پالیسی 2026 کے مطابق ہوں گے۔
👈مطلوبہ تمام تر دستاویزات بینک کی کسی بھی برانچ میں جمع کرائے جا سکتے ہے
*👈مزید معلومات کے لیے مجلس حج و عمرہ پاکستان کے افیشل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں. +923705065072
WhatsApp +92 370 0032626 ☎️