حج و عمرہ کے لئے دعوتِ اسلامی کا کوئی کاروان نہیں ہے۔ دعوتِ اسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے تحت عاشقان رسول کی حج و عمرہ کے طریقے مناسک و مسائل ، حاضری مَکّۃُ المکرَّمہ و مدینۃ المنورہ کے آداب اور زیارات کے متعلق تربیت کی جاتی ہے
مجلس حج و عمرہ (دعوت اسلامی) آپ کی گورنمنٹ حج اسکیم کی درخواست قبول یا مسترد ہونے کی ذمہ دار نہیں ہے ۔ نیز حج اخراجات کا تمام ترلین دین بینک کے ذریعے ہوگا۔ اور تمام معاملات گورنمنٹ اسکیم حج پالیسی 2025 کے مطابق ہوں گے